جولٹا نیوز    

خبر سب سے پہلے  

JoltaNews Logo
کھیل کے میدان سے
کرس گیل ویسٹ انڈیز کے ون ڈے سکواڈ میں شامل

کرس گیل انگلینڈ کے خلاف پانچ ایک روزہ میچز کی سیریز میں انگلش بالرز کی دھجیاں اڑا نے کے لیے بے تاب ہیں

21-08-2017 23:33:28
گلوبل ٹی 20 لیگ کے ڈرافٹ میں 30 پاکستانی کھلاڑی شامل

لاہور قلندر کی فرنچائز ڈربن قلندر سب سے پہلے اپنے کھلاڑی کا انتخاب کرے گی۔

21-08-2017 20:06:54
ورلڈ الیون کے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان 3 دن میں کردیا جائیگا، نجم سیٹھی

ویسٹ انڈیز اور سری لنکا کی ٹیمیں دورہ پاکستان کے دوران ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلیں گی۔

21-08-2017 15:38:13
پی ایس ایل3 ،پشاور زلمی میں 2 چینی کھلاڑیوں کی شمولیت

پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی اگلے ماہ چین جائیں گے

21-08-2017 15:23:48
کیریبین لیگ کھیلنے والے 7 قومی کھلاڑ یوں کی پاکستان کے لیے واپسی

فٹنس ٹیسٹ کلیئرکرنے کے کے بعد وہ قومی ٹیم کے ٹریننگ کیمپ میں شامل ہو ں گے

20-08-2017 11:18:19
پاکستانی کرکٹرسلمان بٹ، محمدعرفا ن اورمحمد آصف کی واپڈا میں 18ویں گریڈ پر ترقی

سلمان بٹ رواں ڈومیسٹک سیزن میں واپڈ اکی کپتانی بھی کریں گے

19-08-2017 18:46:54
ورلڈ الیون ٹیم میں شکیب الحسن ، تمیم اقبال اور ڈیرن سیمی کی شمولیت کا امکان

ورلڈ الیون ٹیم کے دورہ پاکستان  کےدوران  3 ٹی ٹوئنٹی میچز لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے

19-08-2017 17:14:50
جاوید آفریدی کی زلمی اور شاہ رخ خان کی نائٹ رائیڈر کے درمیان میچ کا فیصلہ

یہ میچ بھی پاکستان اور بھارت کے مقابلے کی طرح کاںٹے دار ہوگا

19-08-2017 15:48:36
حسن علی کے کیرئیرکی بہترین رینکنگ،بولرز میں چھٹا نمبر

بابر اعظم بلے بازوں میں بدستور 5 ویں پوزیشن ہے اور یہ ان کے کیرئیر کی بھی بہترین رینکنگ ہے

19-08-2017 10:49:08
ہاشمہ آملہ اور عمران طاہر ورلڈ الیون ٹیم کیساتھ پاکستان آنے پر رضامند

ورلڈا لیون ٹیم پاکستان کا ستمبر میں دورہ کررہی ہے

19-08-2017 10:02:23