جولٹا نیوز    

خبر سب سے پہلے  

JoltaNews Logo
تازہ ترین
میں اپنے آپ کواحتساب کے لیے پیش کرتا ہوں،سراج الحق

عوام کواسلامی انقلاب کیلیے جدوجہد کرنی ہوگی۔

21 Oct 2017
تین فٹ کا پاکستانی لڑکا سنی لیون سے شادی کا خوہشمند

سنی لیون کے پرستار اور ان سے شادی کرنا چاہتا ہوں، عترت علی

21 Oct 2017
ختم نبوت کے قانون میں تبدیلی کرنے والے کو گھر بھیجنے کے بیان پر قائم ہوں، شہباز شریف

ختم نبوت کے عقیدے پر غیر متزلزل ایمان تھا، ہے اور رہے گا۔

21 Oct 2017
اچھے حافظے کے لیے مچھلی کھائیے

ہفتے میں ایک بار کسی قسم کی بھی مچھلی کھانا دماغی صحت کے لیے فائدہ مند ہے۔

21 Oct 2017
سری لنکن ٹی ٹونٹی اسکواڈ کا اعلان؛ اہم کھلاڑیوں کا لاہور آنے سے انکار

تھارنگا کے انکار کے بعد تھریسارا پریرا سری لنکن ٹی ٹونٹی ٹیم کی قیادت کریں گئے

21 Oct 2017
مسلم لیگ ن لیگ حصوں میں تقسیم ہوتی نظر آ رہی ہے ، شفقت محمود

مسلم لیگ ن کے متعدد رہنما بھولے بھٹکے پھر رہے ہیں۔

21 Oct 2017
بے حس معاشرہ؛ظالم حکمران: تین دنوں میں تیسری خاتون کی ہسپتال کے باہر زچگی

خادم اعلیٰ کے پنجاب میں قوم کی مائیں اپنے بچوں کو ہسپتالوں کے بجائے سڑکوں پر پیدا کر رہی ہیں۔

21 Oct 2017
مسلم لیگ ن کے سوشل میڈیا کارکنوں کی گمشدگی پر وزارت داخلہ نوٹس لے، نواز شریف

مخالفانہ سیاسی نکتہ نظر کو جبراً دبانا قابل مذمت ہے

21 Oct 2017
سب سے زیادہ تبدیلی کی ضرورت سندھ کے لوگوں کو ہے،عمران خان

سندھ میں ظلم،لاقانونیت ہے، چھوٹے کسانوں کو پانی نہیں دیا جاتا۔

21 Oct 2017
سرفراز احمد کو فکسنگ کی پیشکش کرنے والا پاکستانی نکلا

ملزم کا نام عرفان جبکہ تعلق کراچی سے ہے

21 Oct 2017
نااہل شخص کو سیاسی جماعت کا سربراہ بنانا غیراخلاقی ہے، چیف جسٹس

غیر اخلاقی ہو سکتا ہے مگر عدالت نے قانون کے مطابق فیصلے کرنے ہیں

21 Oct 2017
مریم نواز کے سمدھی کے گھر رش کے سبب گیٹ پر کھڑا ہونا پڑا، گورنر سندھ

میری غلطی یہ تھی کہ میں وہاں پروٹوکول کے ساتھ نہیں گیا

21 Oct 2017
پی آئی اے کی پرواز پی کے 798 تیل کی فراہمی کے دوران گاڑی سے ٹکر

تاخیر کی وجہ سے مسافروں کو ہوٹل میں رہائش فراہم کردی گئی

21 Oct 2017
مقبوضہ بیت المقدس کی حیثیت میں اسرائیل کی یکطرفہ تبدیلی کوشش قبول نہیں ،ملیحہ لودھی

شام میں دیرپاامن مقامی قیادت کےتحت سیاسی عمل سےممکن ہے۔

21 Oct 2017
ریکس ٹلرسن ایشیااوریورپ کے 8 روزہ دورے پرآج سعودی عرب پہنچیں گے

پاکستان آئیں گے اورپھر وہ دورہ بھارت کے لیے روانہ ہونگے۔

21 Oct 2017
سرفراز احمدکو اسپاٹ فکسنگ کی پیشکش

پی سی بی حکام کا اسپاٹ فکسنگ کے واقعے کی تصدیق کرنے سے انکار۔

21 Oct 2017
ڈولفن فورس پنجاب پولیس کاامیج بہتربنانےمیں معیارقائم کریگی،شہبازشریف

لاہورمیں ڈولفن فورس کی لانچنگ ہوچکی،اب باقی شہروں میں جانا ہے۔

21 Oct 2017
پاکستانی فلم’ارتھ ٹو‘ کا ٹریلر ریلیز

فلم کی شوٹنگ 2014 سے جاری تھی۔

21 Oct 2017
آخری دہشتگرد کے خاتمے تک جنگ جاری رہے گی،سربراہ پاک فضائیہ

انہوں نے ضرب عضب اور آپریشن ردالفساد جیسے کامیاب آپریشنز کا بھی ذکر کیا۔

21 Oct 2017
پاک آرمی کی ٹیم کا بین الاقوامی مقابلے میں گولڈ میڈل

پاکستانی فوج کے شیردل نوجوانوں نے چوتھی بار یہ تمغہ جیتا

21 Oct 2017
جرمنی نے بھی سی پیک میں شمولیت کی خواہش ظاہر کر دی

پاکستان میں امن اور ترقی کے لیے جرمنی کو بھرپور تعاون کرنا چاہیے۔

21 Oct 2017
امن قائم ہونے سے معاشی صورتحال بھی بہتر ہوئی، وزیراعظم

سی پیک کے آنے سے معیشت مزید ترقی کرے گی۔

21 Oct 2017
مریم نواز کی مشکلات میں اضافہ، میڈیا سیل کا اہم کارکن گرفتار

ملزم انور عادل تنولی راولپنڈی کا رہائشی ہے

20 Oct 2017
عمران خان سے پشاور زلمی  میں شامل ہونے والے چینی کھلاڑیوں کی ملاقات

چینی کھلاڑیوں کی شمولیت سے چین میں کرکٹ اور پاکستان سپر لیگ دونوں مقبول ہوں گی

20 Oct 2017
عدالت کا جہانگیر ترین کو 20 کروڑ روپے ٹیکس جمع کروانے کا حکم

جہانگیر ترین نے اپنی اصل زرعی آمدن چھپائی

20 Oct 2017
پارٹی کسی کی جاگیر نہیں،مجھے کوئی نہیں نکال سکتا،سلمان مجاہد بلوچ

ارم فاروقی کو پارٹی سے نکالنے کا بدلہ مجھ سے لیا گیا۔

20 Oct 2017
لاہور: اسٹیج اداکارہ سپنا کے ساتھ ’زیادتی‘ اور تشدد

شہریار اور اس کے دوست نے گھر میں گھس کر زیادتی کا نشانہ بنایا, اداکارہ

20 Oct 2017
نوازشریف کےفیصلےمیں شہبازشریف اورحمزہ شہبازبھی انکے ساتھ ہونگے،رانا ثناء

فوجی عدالتوں کےقیام کیخلاف بات کی تومجھےبھی پارٹی قیادت نےخاموش کرادیا۔

20 Oct 2017
دیوالی کی خوشی میں شامل ہونےملتان سےآیاہوں،شاہ محمود قریشی

نئے پاکستان کی سوچ کا ساتھ ہمیشہ دیتارہوں گا۔

20 Oct 2017
گاڈ فادرلندن میں بیٹھ کر مفاہمت کے خفیہ پیغامات بھیج رہا ہے، زرداری

انہیں گرفتار کر کے فوری طور پر جیل میں ڈالا جائے

20 Oct 2017
چوتھا ون ڈے، پاکستان نے سری لنکا کو شکست دیدی

پاکستان کی جانب سے حسن علی3، شاداب خان اور عماد وسیم نے 2، 2 وکیٹں حاصل کیں۔

20 Oct 2017
سپریم کورٹ میں نواز شریف کی درخواست اعتراض لگا کر واپس

انامہ کیس میں نظرثانی درخواستوں کا پہلے ہی فیصلہ ہو چکا ہے

20 Oct 2017
افغانستان ، دھماکہ میں 30 افراد ہلاک

افغان سیکیورٹی فورسزنے علاقے کو گھیرے میں لے کر امداد ی کاروائیوں کا آغاز کر دیاہے۔

20 Oct 2017
نیب کو کرپٹ کہنے کا کیا مطلب؟ چیئرمین نیب کی شہباز شریف پر تنقید

گذشتہ چار سالوں میں ادارے کو ٹھیک کرنے کیلئے کیا کارروائی کی گئی

20 Oct 2017
پانامہ لیکس: دیگر پاکستانیوں کے خلاف کارروائی کی درخواست مسترد

شریف خاندان کے سوا باقی 299 افراد کا احتساب نہیں کیا جارہا

20 Oct 2017
دہشت گردی سےپاکستان اورافغانستان بہت متاثرہوئےہیں، آرمی چیف

دہشت گرد حملےخطےمیں امن کے ہمارےعزم کو متاثرنہیں کرسکتے۔

20 Oct 2017
وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے چودھری نثارکی ملاقات

ملاقات پارٹی صورتحال اور ملکی سیاسی صورتحال پر مشاورت 

20 Oct 2017
ن لیگ میں فاروڈ گروپ بنانے کیلئے ارکان اسمبلی کا اجلاس

ایم پی اے شوکت لالیکا کی رہائش گاہ پر اجلاس منعقد ہوا

20 Oct 2017
چوتھا ون ڈے،سری لنکا کاپاکستان کو جیتنے کے لئے 174 رنز کا ٹارگٹ

سری لنکا کیخلاف 0-3 کی فیصلہ کن برتری حاصل کر رکھی ہے۔

20 Oct 2017