جولٹا نیوز    

خبر سب سے پہلے  

JoltaNews Logo
ہم سا ہو تو سامنے آئے
فیس بک لائکس کیلۓ بچے کو 15ویں عمارت سے لٹکانے پر والد کو قید کی سزا

اسے فیس بک پر ہزار لائیکس تو نہ ملے لیکن الجزائر کا قانون حرکت میں آ گیا

21-06-2017 15:20:33
آج دنیا بھر میں فاڈر ڈے منایا جا رہا ہے

مجھ کو چھاؤں میں رکھا اور خود جلتا رہا دھوپ میں

میں نے دیکھا اِک فرشتہ باپ کے روپ میں

18-06-2017 12:53:03
فیس بک دوستوں سے ملنے کیلۓ 12 ممالک کا سفر کرنیوالی خاتون

خاتون نے 626 فیس بک دوستوں سے ملنے کیلے 5  سالوں کے دوران ہر مہینے میں 2 ہفتے سفر کیا

16-06-2017 15:18:21
چینی ڈاکٹروں نے آپریشن سے 22 سالہ شخص کے پیٹ سے 12 کلو گرام فضلہ برآمد کر لیا

 شدید درد اور گیس کی وجہ سے مریض کا پیٹ پھول چکا تھا

14-06-2017 20:59:39
امریکہ :12 سالہ لڑکی نے نیشنل اسپیلنگ مقابلے میں 40 ہزار ڈالر جیت لیے

آننیا ونے نے 12 گھٹنے تک جاری رہنے والے اس مقابلے میں ججز کی جانب سے پوچھے گئے 35 ورڈز کے اسپیلنگ درست بتائے

02-06-2017 17:31:07
شیفز نے 106فٹ لمبااسٹرابری کیک بنا کر ورلڈ ریکارڈ قائم کرڈالا

اس کیک کی تیاری میں 720 انڈے،59 پونڈ چینی، 44 پونڈ اسٹرابری، 69 پونڈ آٹا اور 300 انڈوں کی زردیاں استعمال کی گئیں تھیں

30-05-2017 16:18:47
موٹر سائیکل پرپاکستان میں 3 ہزار کلومیٹر کا سفر کرنیوالی پاکستانی لڑکی

انہوں نے 20 دن کے اندر 3 ہزار کلومیٹر کا سفر کیا اس دوران وہ کے شمالی علاقوں میں گئیں

25-05-2017 11:45:00
چین میں بلوگا وہیلز کے کرتب نے سب کو دنگ کردیا

وہیلز نے اپنے ٹرینرز کے ساتھ نہ صرف حیرت انگیز کرتب دکھائے بلکہ دل کی شکل ترتیب دے کر شائقین کے دل بھی موہ لئے۔

21-05-2017 13:37:49
جڑواں بہنوں کے فوٹو شوٹ نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی

یہ سب انہوں نے اپنی سالگرہ کو یادگار بنانے کیلئے کیا ہے۔

20-05-2017 22:55:13
چینی شخص نے ہزاروں شہد کی مکھیوں سے خود کوڈھانپ کر سب کو دنگ کر دیا

 لوگوں نے شہد کی مکھیوں کے پالنے والے کے ساتھ تصاویر اور ویڈیو بھی بنوائی ہیں

18-05-2017 16:57:12