جولٹا نیوز    

خبر سب سے پہلے  

JoltaNews Logo
تعلیم
فیسوں میں اضافے کا فیصلہ واپس، طلباء کا احتجاج ختم، قائد اعظم یونورسٹی کھل گئی

16 دن سے یوننیورسٹی میں تدریسی عمل روکا ہوا تھا۔

20-10-2017 10:22:52
میڈیکل انٹری ٹیسٹ منسوخ: اکتوبر میں دوبارہ امتحان لینے کا فیصلہ

یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے ملازمین پرچہ آؤٹ کرنے میں ملوث تھے

06-10-2017 21:53:48
سی ایس ایس کے نتائج؛ 3 فیصد امیدوار کامیاب ہو سکے

کل 9301 امیدواروں نے حصہ لیا جن میں سے 312 امیدوار کامیاب قرار پائے

05-10-2017 23:02:47
پنجاب یونیورسٹی کےبی اے،بی ایس سی کے نتائج، طالبات نے میدان مار لیا

گوجرانوالہ کی صدف زاہد نے بی ایس سی میں پہلی پوزیشن حاصل کی

07-09-2017 12:31:17
لاہور:میڈیکل طالبات کا ڈگریوں کی تصدیق نہ ہونے پر احتجاج

طالبات نے احتجاجا کوئنز روڈ کو بھی بلاک کردیا ہے

29-08-2017 16:03:50
میڈیکل انٹری ٹیسٹ کا پرچہ آؤٹ: طلبہ کا احتجاج، کمیٹی قائم

وزیر اعلیٰ نے واقعہ کی رپورٹ 72 گھنٹوں میں طلب کر لی ہے

23-08-2017 16:30:51
ملالہ یو سف زئی کو آکسفورڈ یونیورسٹی میں داخلہ مل گیا

سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو اور تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے بھی انہیں مضامین میں آکسفورڈ سے ڈگری حاصل کی تھی

17-08-2017 16:01:31
خیبر پختونخواہ حکومت کا پشاور میں لڑکیوں کے 30اسکول بند کرنے کا فیصلہ

اسکولوں کی بندش  کافیصلہ محکمہ تعلیم کی ریشلائزیشن کے تحت کیا گیا ہے

16-07-2017 10:05:28
ملک میں پیر سے مون سون کی بارشوں کا آغازَ ،محکمہ موسمیات

زیریں سندھ اور مشرقی بلوچستان میں بدھ سے ہفتہ کے دوران کچھ مقامات پر بارش کا امکان ہے 

24-06-2017 11:45:03
پنجاب:تعلیمی اداروں میں 25 مئی سے 14 اگست تک موسم گرم کی تعطیلات

اس حوالے سے محکمہ تعلیم  پنجاب کی جانب سے تمام تعلیمی اداروں کو نوٹی فکیشن بھی جاری کر دیے گئے ہیں

13-05-2017 16:09:19