جولٹا نیوز    

خبر سب سے پہلے  

JoltaNews Logo

یو فون نے سپر انٹرنیٹ پیکج پورے ملک میں متعارف کرا دیا

یو فون نے سپر انٹرنیٹ پیکج پورے ملک میں متعارف کرا دیا

کراچی: پاکستانی ٹیلی کام کمپنی یوفون نے اپنی نئی ڈیٹا بنڈل آفر ’سپر انٹرنیٹ‘ پورے ملک میں پیش کر دی۔

پاکستان میں 3G اور 4G متعارف ہونے کے بعد انٹرنیٹ کے صارفین میں زبردست اضافہ ہوا ہے۔ اس سروس کے ذریعے آپ 1GB انٹرنیٹ 7 روز تک 100 روپے میں استعمال کر سکتے ہیں، اس سروس کے کوئی اضافی چارجز نہیں ہیں۔

یاد رہے کہ اس سروس کی آزمائش پشاور، کوئٹہ، شیخوپورہ اور قصور میں یکم جولائی سے 7 اگست تک کی گئی جس کے بعد اب پورے ملک میں یہ آفر دستیاب ہے، اس کا آغاز کراچی میں ہونے والی بلاگرز میٹنگ میں کیا گیا۔

loading...