جولٹا نیوز    

خبر سب سے پہلے  

JoltaNews Logo

ڈاکٹرعاصم کاای سی ایل سے نام خارج کرنے کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع

ڈاکٹرعاصم کاای سی ایل سے نام خارج کرنے کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع

اسلام آباد: ڈاکٹرعاصم نے ای سی ایل سے نام خارج کرنے کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔

ڈکٹر عاصم نے نے ای سی ایل سے نام خارج کرنے کے لیے سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں موقف اپنایا ہے کہ سندھ ہائیکورٹ نے حقائق کا جائزہ لیے بغیر میرا نام ای سی ایل سے خارج کرنے کی درخواست کو مسترد کر دیا تھا ، مجھے علاج کے لیے بیرون ملک جانا ہے میرا پاسپورٹ واپس کرنے کا حکم دیا جائے۔

ڈاکٹر عاصم نے درخواست میں وفاقی وزارت داخلہ ، محکمہ داخلہ سندھ نیب، اور آئی جی سندھ کو فریق بنایا گیا ہے۔

loading...