جولٹا نیوز    

خبر سب سے پہلے  

JoltaNews Logo

پیر سے جمعہ کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں پری مون سون کی پیشگوئی

پیر سے جمعہ کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں پری مون سون کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے پیر سے جمعہ کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں پری مون سون کی پیشگوئی کی ہے۔

محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ آئندہ 5 روز پیر سے جمعے تک پنجاب، خیبر پختونخوا ،کشمیر اور اسلام آبد کے مختلف علاقوں میں پر مون سون کی بارشیں ہوں گی۔

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہیگا

کشمیر،اسلام آباد،راولپنڈی،گوجرانوالہ،لاہور،سرگودھا،فیصل آباد، ملتان، ساہیوال، بہاولپور، ڈی جی خان، ہزارہ، ڈی آئی خان ڈویژن، میں چند مقامات پر تیز ہواوٗں/آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔

سندھ کےساحلی علاقوں میں بعض مقامات پر گرج چمک کیساتھ ہلکی بارش/ بوندا باندی کا امکان ہے۔

loading...