جولٹا نیوز    

خبر سب سے پہلے  

JoltaNews Logo

پورٹ قاسم پاور پلانٹ کا افتتاح رواں ماہ کردیا جائے گا،احسن اقبال

پورٹ قاسم پاور پلانٹ کا افتتاح رواں ماہ کردیا جائے گا،احسن اقبال

وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ پورٹ قاسم پاور پلانٹ کا افتتاح رواں ماہ کردیا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق وزیرداخلہ کی زیر صدارت سی پیک سےمتعلق ساتویں جےسی سی اجلاس سےقبل مشاورتی کمیٹی کااجلاس ہوا۔ اجلاس میں ساتویں جےسی سی اجلاس سےمتعلق صوبوں کےمنصوبوں پرمشاورت ہوئی ۔

احسن اقبال نے کہا ہے کہ قومی اتحاد سےسی پیک منصوبہ خواب سے حقیقت بن چکا ہے۔ سی پیک کےپہلےفیزمیں توانائی،ٹرانسپورٹ،انفرااسٹرکچرمنصوبےمکمل کررہےہیں۔ دوسرے فیز میں صنعتی تعاون کو بڑھایا جائے گ۔

انھوں نے کہا کہ خصوصی اقتصادی زونزکی ملکیت صوبوں کے حوالے کی جارہی ہے۔ بلوچستان میں پینےکے صاف پانی کےمنصوبوں کوبروقت مکمل کیا جائےگا۔

وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ بلوچستان میں پینےکے صاف پانی کےمنصوبوں کوبروقت مکمل کیا جائےگابلوچستان میں پینےکےپانی کےمنصوبےمیں کوتاہی برداشت نہیں کیجائےگی۔

یہ خبر بھی پڑھیں: نواز شریف کی مدد کو ایسا شخص پہنچ گیا کہ آصف زرداری ہکابکا رہ گئے، یہ شخص کون اور آصف زرداری سے کیا تعلق جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے

loading...