جولٹا نیوز    

خبر سب سے پہلے  

JoltaNews Logo

پنجاب حکومت کا 26 سے 28 جون تک عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان

پنجاب حکومت کا 26 سے 28 جون تک عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان

لاہور: پنجاب حکومت نے  صوبے بھر میں 26 سے 28 جون تک عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔

محکمہ داخلہ پنجاب  نے عید الفطر کے موقع پر 3 دن کی  تعطیلات کا باقاعدہ نوٹی فکیشن جاری کر دیا جس میں کہا گیا ہے کہ صوبے میں بھر میں 26 سے 28 جون تک عیدالفطر کی تعطیلات ہوں گی۔

یاد  رہے کہ وفاقی حکومت نے بھی عید الفطر پر 26 سے 28 جون تک کی تعطیلات کا اعلان کیا تھا

 

loading...