جولٹا نیوز    

خبر سب سے پہلے  

JoltaNews Logo

پاکستان سٹاک ایکسچینج ،100 انڈیکس میں  936 پوئنٹس کا اضافہ

پاکستان سٹاک ایکسچینج ،100 انڈیکس میں  936 پوئنٹس کا اضافہ

کراچی :پاکستان سٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس میں  936 پوئنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچیچ جو گزشتہ کچھ عرصے سے مندی سے دوچار تھی آج اس میں بہتری آئی ہے اور 100 انڈیکس میں 936 پوائنٹس کے ساتھ 42 ہزار 216 پوائنٹس پر پہنچ گیا ہے۔

آج کےایس ای 100 انڈیکس میں ا ب تک 5 کروڑ 58 لاکھ 46 ہزار 980 شیئرز کی خریدو فروخت ہوئی جن کی مارکیٹنگ ویلیو 5ارب 55 کروڑ 12 لاکھ 76 ہزار 680 روپے رہی ہے۔

loading...