جولٹا نیوز    

خبر سب سے پہلے  

JoltaNews Logo

پاناما عملدرآمد کیس کی سماعت آج ہو گی

پاناما عملدرآمد کیس کی سماعت آج ہو گی

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں پاناما عملدرآمد کیس کی سماعت آج ہو گی ۔

سپریم کورٹ میں آج پاناما عملدرآمد کیس کی جسٹس اعجازافضل خان کی سربراہی میں 3 رکنی خصوصی بنچ کرے گا۔

اٹارنی جنرل اشتر اوصاف نے جے آئی ٹی کی درخواست پر جمع کرائے گئے اپنے جواب میں کہا تھا کہ نواز شریف اور ادروں نے جے آئی ٹی الزامت کو مسترد کر دیا ہے۔

یاد رہے کہ سپریم کورٹ جے آئی ٹی کی ویڈیو ریکارڈنگ کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کر چکا ہے۔

loading...