جولٹا نیوز    

خبر سب سے پہلے  

JoltaNews Logo

وزیر اعظم نواز شریف اہلخانہ کے ہمراہ نجی دورے پر سعودی عرب  روانہ

وزیر اعظم نواز شریف اہلخانہ کے ہمراہ نجی دورے پر سعودی عرب  روانہ

اسلام آباد : وزیر اعظم نواز شریف اہلخانہ کے ہمراہ نجی دورے پر سعودی عرب  روانہ ہو گئے۔

 تفصیلات کے مطابق  وزیر اعظم نواز شریف نجی دورہ پر سعودی عرب روانہ ہو گئے ہیں جبکہ وزیر اعظم کے ساتھ ان کی فیملی بھی سعودی عرب گئی ہے ۔

وزر اعظم نواز شریف رمضان کے آخری ایام سعودی عرب میں قیام کریں گے۔ جون کے آخری ہفتے میں وزیر اعظم نواز شریف   اپنے طبعی معائنہ کے لیے برطانیہ جائیں گے۔

وزیر اعظؐم نواز شریف کی فیملی بھی ان کے ۃمراہ برطانیہ جائے گی۔ نواز شریف کی 30 جون کو وطن واپسی ہو گی۔

یہ بھی پڑھیں کپتان کا ایک اور بڑا سیاسی چھکا۔۔۔ملکی تاریخ کے عظیم ترین سیاستدان نے پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا
 یاد رہے کہ وزیراعظم نواز شریف  کو گزشتہ برس لندن میں  ہارٹ سرجری کے موقع پر جون میں دوبارہ  چیک اپ کرانے کی ہدایت کی گئی تھی۔

loading...