جولٹا نیوز    

خبر سب سے پہلے  

JoltaNews Logo

واٹس ایپ سے بھیجے گئے پیغام کو ڈیلیٹ کرنا ممکن

 واٹس ایپ  سے بھیجے گئے پیغام کو ڈیلیٹ کرنا  ممکن

واٹس ایپ نے بھی اسٹیٹس فیچر متعارف کرا دیا ہے جس سے بھیجا گیا پیغام ڈیلیٹ ہو جائے گا ۔

واٹس ایپ نے اپنی ایپ مین اس سال اسٹیٹس کا فیچر متعارف کروایا تھا جو موبائل فونز پر واٹس ایپ استعمال کرنے مستفید پو سکتے تھے، اب واٹس ایپ نے یہ اسٹیٹس کا فیچر اپنے ڈیسک ٹاپ ورژن مین بھی متعارف کروا دیا ہے۔ یہ نیا اسٹیٹس فیچر واٹس ایپ کے اپ ڈیٹ ورژن کا حصہ ہے اور صارفین اسے آسانی سے استعمال کرسکتے ہیں۔

اس نئے اسٹیٹس سے اپنے دوستوں کو بھیجے گئے پیغام کو ڈیلیٹ آسانی سے کر سکے ہیں ۔ واٹس ایپ کی جانب سے متعارف کرایا گیا یہ فیچر تمام آئی فونز، اینڈرائیڈ فونزاور ونڈوز فونز کے لیے ہے۔

واضح ہے کہ میسیج ڈیلیٹ کرنے کے لیے یہ بھی ضروری ہے کہ پیغام بھیجنے والا اور وصول کنندہ دونوں کے پاس واٹس ایپ کا تازہ ترینورژن انسٹال ہو۔

loading...