جولٹا نیوز    

خبر سب سے پہلے  

JoltaNews Logo

نیپرا نے بجلی 1 روپے 82 پیسے فی یونٹ سستی کر دی

 نیپرا نے بجلی 1 روپے 82 پیسے فی یونٹ سستی کر دی

لاہور: نیپرا نے بجلی 1 روپے 82 پیسے فی یونٹ سستی کر دی۔

سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے نیپرا کو بجلی کے نرخوں میں کمی کے لیے درخواست دی تھی نیپرا کو درخواست میں بتایا گیا تھا کہ اگست میں بجلی پر کل لاگت 57 ارب روپے   رہی جبکہ صارفین سے اس سے بجلی کی دم میں اس سے  زیادہ رقم وصول کی گئی   استدعا ہے کہ قیمت میں فی یونٹ 1 روپے 800 پیسے کمی کردی جائے ۔

نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 1 روپے 82 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی،صارفین کو یہ ریلیف اگست کے بلوں پر دیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں :اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں سزا یافتہ سب کے پسندیدہ کھلاڑی کی سزا ختم

اس ریلیف سے کے الیٹرک کے صارف اور ماہانہ 300 یونٹ سے کم استعمال کنے والے صارف فائدہ حاصل نہیں کر سکیں گے

loading...