جولٹا نیوز    

خبر سب سے پہلے  

JoltaNews Logo

نیپرا نے بجلی کی قیمت میں2 روپے 19 پیسے کمی کر دی

 نیپرا نے بجلی کی قیمت میں2 روپے 19 پیسے کمی کر دی

اسلام آباد : نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 2 روپے 19 پیسے کمی کردی ہے۔

تفصیلات کے مطابق چئیرمین نیپرا طارق سدوزئی کی زیر سربراہی میں بجلی کی قیمتوں کے متعلق سماعت کی گئی ہے۔ سی پی پی اے کی طرف سے بجلی کی قیمتوں میں 7 پیسے کم کرنے کی درخواست کی گئی تھی۔ نیپرا نے حکومتی درخواست کو مسترد کر تے ہوئے بجلی کی قیمت میں 2 روپے 19 پیسے کمی کی منظوری دے دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ن لیگ کے چالیس ارکان اسمبلی پارٹی چھوڑنے کے لیے تیار۔۔۔تہلکہ خیز انکشاف ہوگیا

واضح رہے کہ بجلی کی قیمت کم ہونے سے صارفین کو 25 ارب روپے کا ریلیف ملے گا ۔

loading...