جولٹا نیوز    

خبر سب سے پہلے  

JoltaNews Logo

نون لیگ کی ماضی میں کی گئی گوتاہیوں کا ازالہ کرنے کی کوشش ہےچوہدری نثار

نون لیگ کی  ماضی میں کی گئی گوتاہیوں کا ازالہ کرنے کی کوشش ہےچوہدری نثار

اسلام آباد :سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کا کہنا ہے کہ مسلم نون لیگ کے ملک کی تعمیرو ترقی کے ایجنڈے میں اپنا بھرپور کردار ادا کرتا رہوں گا۔

سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سے سابق وزیرا علی بوچستان میر جان محمد جمالی نے ملاقات کی، ملاقات میں بلوچستان کی تعمیرو ترقی کے حوالے سے بات چیت ہوئی۔

چوہدری نثار کا کہنا تھا کہ نون لیگ کی کوشش ہے کہ ماضی میں کی گئی گوتاہیوں کا ازالہ کیا جائے اور بلوچستان کے عوام کو کو دیگر صوبوں کے عوام کی طرح تعمیرو ترقی کے برابر مواقعے فراہم کیے جائیں۔

انہوں نے واضح کر دیا کہ مسلم نون لیگ کے ملک کی تعمیرو ترقی کے ایجنڈے میں اپنا بھرپور کردار ادا کرتا رہوں گا۔

چوہدری نثار کے اس اعلان کے ساتھ  یہ واضح ہو  گیا ہے کہ وہ نون لیگ کا حصہ ہی رہیں گے ۔

یہ بھی پڑھیں : بریکنگ نیوز: بس بہت ہو گیا ،اب ہم کونسا کام کر کے رہیں گے، نواز شریف نے دھماکہ خیزاعلان کردیا

loading...