جولٹا نیوز    

خبر سب سے پہلے  

JoltaNews Logo

نواز شریف کل نجی دورے پر سعودی عرب جائیں گے

 نواز شریف کل نجی دورے پر سعودی عرب  جائیں گے

اسلام آباد :  نواز شریف کل نجی دورے پر سعودی عرب  جائیں گے۔

 تفصیلات کے مطابق  نواز شریف نجی دورہ کرنے کے لیے کل سعودی عرب روانہ ہو رہے ہیں ۔  سعودی عرب کا دورہ کرنے کے بعد نواز شریف  اپنا طبی معائنہ کرانے کے لیے 25 جون کو لندن روانہ ہو جائیں گے۔

    واضح رہے کہ وزیراعظم نواز شریف  کی گزشتہ برس لندن میں  ہارٹ سرجری کی گئی تھی ۔ اس سال  جون میں ان کا دوبارہ  چیک اپ ہونا تھا۔ نوازشریف  کے  ساتھ  ان کے اہل خانہ بھی ہوں گے۔ نواز شریف   30 جون کو لندن سے واپس پاکستان پہنچیں گے ۔    

 

loading...