جولٹا نیوز    

خبر سب سے پہلے  

JoltaNews Logo

میرے خلاف انتقامی کارروائی ہو رہی ہے،بھاگنے والانہیں، قانونی جنگ لڑوں گا،نواز شریف

میرے خلاف انتقامی کارروائی ہو رہی ہے،بھاگنے والانہیں، قانونی جنگ لڑوں گا،نواز شریف

نواز شریف نے کہا ہے کہ ان کے خلاف انتقامی کارروائی کی جا رہی ہے لیکن وہ بھاگنے والے نہیں ہیں بلکہ عدالتوں میں قانونی جنگ لڑیں گے۔

مری میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ عوام کی محبت میرے لیے باعث عزت ہے، میرے دل میں بھی آپ لوگوں کےلئے پیارہے، دعاکریں کہ اللہ تعالیٰ پاکستان اورہم پررحم کرے ۔ ترقی کاجوسفرشروع کیاوہ تیزی سے آگے بڑھے گا، وعدہ ہے کہ قوم کی خدمت کافرض اداکرتارہوں گا۔

 ان کا کہناتھا کہ ان کے خلاف انتقامی کارروائی ہو رہی ہے اور انہیں معلوم ہے کہ ان کے ساتھ یہ سلوک کیوں کیا جا رہا ہے لیکن وہ بھاگنے والے نہیں بلکہ قانونی جنگ لڑیں گے۔

loading...