جولٹا نیوز    

خبر سب سے پہلے  

JoltaNews Logo

معروف صنعتکار اشتیاق بیگ ن لیگ میں شامل

معروف صنعتکار اشتیاق بیگ ن لیگ میں شامل

معروف صنعتکار اشتیاق بیگ ن لیگ میں شامل نے ن لیگ میں شامل ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اشتیاق بیگ نے پنجاب ہاوس میں نواز شریف سے ملاقات کی اور ن لیگ میں شمولیت اختیار کرتے ہوئے کہا کہ نوز شریف کی قیادت پر پورا یقین ہے ۔

انھوں نے کہا کہ نوز شریف نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا اور اب نواز شریف ہی ملک کو معاشی ترقی کی راہ  پر گامزن کر سکتے ہیں ۔

ملاقات میں گورنرسندھ محمدزبیر،راجہ ظفرالحق اورسعدرفیق بھی موجود تھے۔

یادرہے کہ احتساب عدالت نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی ایک ہفتے اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کی ایک ماہ کے لیے عدالت میں حاضری سے استثنی ٰکی درخواست منظور کر لی۔

یہ خبر بھی پڑھیں:مریم نواز کی دلی خواہش پوری ہو گئی، فیصلہ سنادیا گیا

loading...