جولٹا نیوز    

خبر سب سے پہلے  

JoltaNews Logo

مرنے سے پہلے ایک بار پاکستان آنا چاہتا ہوں،رشی کپور

مرنے سے پہلے ایک بار پاکستان آنا  چاہتا ہوں،رشی کپور

بالی وڈ کے معروف اداکار رشی کپور نے کہا ہے کہ مرنے سے پہلے ایک بار پاکستان آنا چاہتا ہوں۔

بالی ووڈ کے سینئر اداکار رشی کپور نے نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ کے اس بیان کی حمایت کی ہے ، جس میں فاروق عبداللہ نے پاک مقبوضہ کشمیر کو پاکستان کا حصہ بتایا تھا ۔

ٹویٹر پر اداکار رشی کپور نے لکھا کہ فاروق عبداللہ جی سلام ، آپ سے پوری طرح سے متفق ہوں ، جموں و کشمیر ہمارا ہے اور پی او کے ان کا ہے ، یہی ایک آخری راستہ ہے ، جس سے اس مسئلہ کو حل کیا جاسکتا ہے۔

یہ خبر بھی پڑھیں: ملتان سلطانز نے کپتان کا اعلان کر دیا

loading...