جولٹا نیوزخبر سب سے پہلے |
![]() |
آسلام اباد: محکمہ موسمیات نے محرم الحرام کا چاند 21 ستمبر کو نظرآنے کا امکان ظاہر کیا ہے
محکمہ موسمیات کےمطابق محرالحرام کا چاند 21 ستمبر کو ںظر آنے کا امکان ہے اور اس حساب سے 22 ستمبر کو محرم الحرام کی پہلی تاریخ ہو گی جبکہ 9 اور 10 محرم یعنی یوم عاشورہ 30 ستمر اور 1اکتوبر کو ہو گی۔
اگر چاند 21 ستمبر کو نظر آ جا تا ہے تو اس حساب سے عاشورہ کے موقع پر آنے والی چھٹیاں ہفتے اور اتوار کے روز آئیںگی جو کہ پہلے ہی چھٹی کے دن ہیں اگر چاند 22 ستمبر کو نظر آیا تو 10 محرم پیر کو آئے گا 3 چھٹیاں ہوں گی ۔