جولٹا نیوز    

خبر سب سے پہلے  

JoltaNews Logo

ماہرہ خان کی فلم ورنہ کی 17 نومبر کو ریلیز

ماہرہ خان کی فلم ورنہ  کی  17 نومبر کو ریلیز

لاہور : پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کی فلم ورنہ 17 نومبر کو ریلیز کی جائے گی۔
سنسر بورڈ کے اجلاس یں ماہرہ خان کی فلم ورنہ کے چند مناظر کوکاٹ کر اسے ریلیز کرنے کی اجازت دے دی گئی ہے ، ماہر خان کی فلم ورنہ 17 نومبر کو ریلیز کی جائے گی۔
میڈٰیا میں گردش کرنے والی خبروں کے مطابق فلم کی ریلیز پر پابندی اس میں ریکے مناظر اور سیاستدانوں کے خلاف استعمال کیے مکالمے ہیں۔
فلم ورنہ  کے شعیب منصور  ہدایتکار ہیں جبکہ اس فلم میں ماہرہ خان ایسی لڑکی کا کردار کر رہی ہے جو اپنے ساتھ ہونے والی زیادتی کا بدلہ لیتی ہے۔فلم میں ماہرہ خان کے ساتھ ہارون رشید نے مرکزی کردار ادا کیا ہے۔
ماہرہخان اس سے قبل شعیب منصور کی کامیاب فلم بول میں بھی کام کر چکی ہیں۔  
  

 

loading...