جولٹا نیوز    

خبر سب سے پہلے  

JoltaNews Logo

لاہورکے مختلف علاقوں میں تیز بارش،موسم خوشگوار

لاہورکے مختلف علاقوں میں تیز بارش،موسم خوشگوار

 

لاہورکے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش سے موسم خوشگوارہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق لاہور میں بارش ہونے سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا جس پر شہریوں نے سکھ کا سانس لیا ہے۔ لاہور میں کہیں ہلکی ، کہیں موسلادھار بارش سے شہر کا موسم انتہائی خوشگوار ہو گیا بوندا باندی شروع ہوئی جو پہلے ہلکی اور پھر موسلادھار بارش میں بدلتی چلی گئی ۔

جبکہ موسلا دار بارش کی وجہ سے پاکستان کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ بھی روک دیا گیا ہے۔

 

loading...