جولٹا نیوز    

خبر سب سے پہلے  

JoltaNews Logo

قذافی اسٹیڈیم سے ملحقہ علاقوں میں 9سے 16 ستمبر تک گیس کی سپلائی بند کرنیکا فیصلہ

قذافی اسٹیڈیم سے ملحقہ علاقوں میں 9سے 16 ستمبر تک گیس کی سپلائی بند کرنیکا فیصلہ

لاہور:پاکستان اور ورلڈ الیون کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کےموقع پر قذافی اسٹیڈٰم سے ملحقہ علاقوں میں 9 سے 16 ستمبر تک گیس کی فراہمی بند دی جائے گی۔

سوئی ناردن گیس پائپ لائنز کی جانب سے 6 سے 9 ستمبر تک گیس کی فراہمی بند کرنے کا اعلان پاکستان اور ورلڈ الیون کے رمیان ٹی ٹوئنٹی میچز کے موقع پر حفاظتی اقدامات کو مدںطر رکھتے ہوئے کیا ہے۔

میچز کے دوران صرف قذافی اسٹیڈیم میں پی سی بی کی کنٹین کو گیس فراہم کی جائے گی جبکہ گھریلو اور کمرشل صارفین کو گیس فراہم نہیں کی جائے گی۔

اس کے علاوہ سوئی گیس کی ٹیمیں گیس کی لیکج کی بھی مانیٹرنگ کریں گی

loading...