جولٹا نیوز    

خبر سب سے پہلے  

JoltaNews Logo

فیس بک دوستوں سے ملنے کیلۓ 12 ممالک کا سفر کرنیوالی خاتون

فیس بک دوستوں سے ملنے کیلۓ 12 ممالک کا سفر کرنیوالی خاتون

ایک امریکی خاتون نے اپنے 626 فیس بک دوستوں سے ملنے کے لیے 12 ممالک کا سفر کیا

ایک امریکی خاتون جس کا نام تانجہ اولاندر ہے انہوں خیال آیا کہ جانا جائے کہ ان کے فیس بک پر موجود دوست جو خود کو ظاہر کر رہے ہیں کیا وہ اصل میں بھی وہ ہیں اپنے اس خیا کو حقیقت کا رنگ دینے کے لیے تانجہ اولاندر نے دنیا کے 12 ماملک اور  34 ریستوں کا سفر کیا۔

تانجہ اولاندر نے اپنے اس سفر کو کیا آپ مرے حقیق دوست ہو گا نام دیا۔انہوں نے اپنے فیس بک پر موجود 626 دوستوں سے ملاقات کی ان کے ساتھ وقت گزارا اور دوستوں کے ساتھ گزرے لمحات کو کیمرے کی آںکھ کے اندر محفوظ کرلیا

تانجہ اولاندر نے اپنے دوستوں سے ملاقات کرنے کے لیے 5 سالوں کے دوران ہر مہینے میں 2 ہفتے سفر کیا اور اس دوران انہوں نے 400 دوستوں کے ہاں قیام کیا۔

loading...