جولٹا نیوز    

خبر سب سے پہلے  

JoltaNews Logo

فیسوں میں اضافے کا فیصلہ واپس، طلباء کا احتجاج ختم، قائد اعظم یونورسٹی کھل گئی

فیسوں میں اضافے کا فیصلہ واپس، طلباء کا احتجاج ختم، قائد اعظم یونورسٹی کھل گئی

اسلام آباد :فیسوں میں اضافے کا فیصلہ واپس لینے کے بعد طلباء نے احتجاج ختم کردیا قائد اعظم یونیورسٹی آج سے کھل گئی۔

قائد اعظؐم یونیورسٹی کی انتظامیہ کی جانب سےفیسوں میں 10 فیصد اضافہ کیا گیا تھا جس کے بعد طلباء نے احتجاج شروع کردیا تھا اور 16 دن سے یوننیورسٹی میں تدریسی عمل روکا ہوا تھا۔

گزشتہ روز طلباء اور یونیورسٹی کی انتظامیہ کے درمیان مذاکرات ہوےئ جن میں یونیورسٹی کی انتظامیہ نے طلباء کا فیسوں میں اضافے کا فیصلہ واپس لینے کا مطلابہ مان لیا اور اس کا باقاعدہ نوٹی فیکیشن بھی جاری کردیا۔ طلباء نے اپنے مطالبہپورا ہونے ہر احتجج کتم کردیاا ور آج سے یونیورسٹی دوبارہ کھل گئی ۔

loading...