جولٹا نیوز    

خبر سب سے پہلے  

JoltaNews Logo

عید الاضحی کے دوران بارشیں ، پنجاب بھر میں ہائی الرٹ جاری

عید الاضحی کے دوران  بارشیں ، پنجاب بھر میں ہائی الرٹ جاری

لاہور : عید الاضحی کے دوران بارشیں پنجاب بھر میں ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ عید الاضحی کے دوران شدید بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے ۔

جس کے بعد پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے صوبے بھر میں ہائی الرٹ جاری کردیا ہے۔

پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے ممکنہ سیلابی صورتحال سے بچنے کے لئے متعلقہ محکموں کو حفاظتی انتظامات کرنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔

پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کا جاری کردہ ہدایات میں کہنا ہے کہ محکمہ لوکل گورنمنٹ نشیبی علاقوں میں نکاسی آب کے لئے انتظامات مکمل کرے۔

loading...