جولٹا نیوز    

خبر سب سے پہلے  

JoltaNews Logo

شرجیل میمن کی جیل میں طبیعت بگڑ گئی

شرجیل میمن کی جیل میں طبیعت بگڑ گئی

کراچی :  رکن سندھ اسمبلی پی پی رہنماٗ شرجیل میمن کی جیل میں طبیعت بگڑ گئی۔
نجی ٹی وی کے مطابق نیب ریفرنس میں جیل میں قید پیپلز پارٹی کے رہنماٗ شرجیل میمن کی طبعت بگڑ گئی جس پر فوری طور پر ڈاکٹرز کو جیل میں ان کامعائنہ کرنے کے لیے طلب کلیا گیا۔
شرجیل مین کو بخار اور گلے میں تکلیف ہے انہیں   ڈاکٹروں نے انہیں  آرم تجویز کیا ہے۔
  
واضح رہے کہ شرجیل میمن  رکن سندھ اسمبلی ہیں ان کو  نیب ریفرنس میں ضمانت مسترد ہونے پر گرفتار کرکے جیل منتقل کردیا گیا تھا۔

loading...