جولٹا نیوز    

خبر سب سے پہلے  

JoltaNews Logo

سپریم کورٹ عمران خان کے جے آئی ٹی کے متعلق بیانات کا ازخود نوٹس لے،حکومت

 سپریم کورٹ عمران خان کے جے آئی ٹی کے متعلق بیانات کا ازخود نوٹس لے،حکومت

اسلام آباد:وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر آصف کرمانی نے سپریم کورٹ سے عمران خان کے جے آئی ٹی کے متعلق بیانات کا ازخود نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

وزیر اعظم نواز شریف کے معاون خصوصی آصف کرمانی کا کہنا ہے عمران خان جے آئی ٹی کے ترجمان بننے کی کوشش کر رہے ہیں ایسی کونسی خوشخبری ہے جو جے آئی ٹی کی رپورٹ سے قبل ہی ان تک پہنچ چکی ہے سپریم کورٹ عمران خان اور دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کےکے جے آئی ٹی کے متعلق بیانات کا ازخود نوٹس ۔

loading...