جولٹا نیوز    

خبر سب سے پہلے  

JoltaNews Logo

سونا فی تولہ 500 روپے سستا ہو گیا

سونا فی تولہ 500 روپے سستا ہو گیا

کراچی:عامی منڈٰ میں سونے کی قیمیت میں کمی کے بعد پاکستان میں سونا فی تولہ 500 روپے سستا ہو گیا۔

عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں 21 ڈالر کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد پاکستان کی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونے کی قیمتیں گر گئی ہیں۔

پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 500 روپے کمی ہوئی ہے جس کے بعد ہوا جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 52 ہزار روپے ہو گئی ہے

loading...