جولٹا نیوز    

خبر سب سے پہلے  

JoltaNews Logo

سونا فی تولہ 250 روپے مہنگا

سونا فی تولہ 250 روپے مہنگا

کراچی:سونا فی تولہ 250 روپے مہنگا ہو گیا۔

عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں فو اونس 10 ڈالر کا ضافہ ہوا ہے جس کے بعد پاکستان کی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونے کی قیمتیں برح گئی ہیں۔

پاکستان مین فی تولہ سونے کی قیمت میں 250 روپے اضافہ ہوا جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 52 ہزار 530 روپے ہو گئی ہےجبکہ 10 گرام سونا کی قیمت میں 214 روپے اضافے کے بعد دس 10گرام سونا 45 ہزار 42 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔

loading...