جولٹا نیوز    

خبر سب سے پہلے  

JoltaNews Logo

سنی لیون کے بعد میاخلیفہ بھی بھارتی فلموں میں کام کرنے کیلئے تیار

سنی لیون کے بعد میاخلیفہ بھی بھارتی فلموں میں کام کرنے کیلئے تیار

ممبئی: فحش فلموں کی سابقہ اداکارائیں اب بالی ووڈ کا رخ کرنے لگیں، سنی لیون کے کامیاب آغاز کے بعد میاخلیفہ بھی ڈیبیو کیلئے تیار ہیں۔

بھارتی اخبار کے مطابق فحش فلموں کی مشہور اداکارہ لبنانی نژاد میا خلیفہ ساؤتھ انڈین فلم چنکز 2: دی کنکلوژن میں کام کریں گی، یہ کامیڈی فلم چنکز کا سیکوئیل ہے۔ ڈائریکٹر عمر لولو نے خبر کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ میا خلیفہ آئٹم ڈانس کا حصہ ہونگی۔

واضح رہے کہ میا خلیفہ فحش فلموں میں کام کرنے کے بعد کمپلیکس نیوز کے یو ٹیوب چینل پر بطور صحافی اسپورٹ شو کی میزبانی کر رہی ہیں۔ انہوں نے ٹیکساس یونیورسٹی سے آرٹس کی ڈگری بھی حاصل کر رکھی ہے۔

بالی ووڈ پروڈکشن ہاؤس کی فلم چنکز 2: دی کنکلوژن میں مرکزی کردار ہنی روز ادا کریں گی۔ ڈائریکٹر عمر اپنی فلم اورو اڈار لو کی شوٹنگ میں مصروف ہیں اس لئے چنکز 2: دی کنکلوژن کی شوٹنگ کا آغاز مئی 2018ء میں شروع ہونے کی توقع ہے۔

loading...