جولٹا نیوز    

خبر سب سے پہلے  

JoltaNews Logo

سری لنکا کے عجیب ایکشن والے اسپنر نے دنیا کو حیران کردیا

سری لنکا کے عجیب ایکشن والے اسپنر نے دنیا کو حیران کردیا

سری لنکا کے عجیب ایکشن والے اسپنر نے سب کو حیران کر دیا ہے۔

انڈر 19 ایشیا کپ ملائشیا میں جاری ہے اور اس میں سری لنکا کے ایک عجیب ایکشن والے اسپنر نے سب کو حیران کیا ہو اہے۔

کوتھیگوڈا کی18 سال عمر ہے اور وہ دائیں ہاتھ سے لیگ اسپن بولنگ کرتے ہیں ان کی بولنگ کے حوالے سے خاص بات ان کا عجیب ایکشن ہے۔ کوتھیگوڈا جب بولنگ کرتے ہیں تو ان کا چہرہ نیچے گراؤنڈ کی جانب ہوتا ہے وہ بلے باز کو بلکل نہیں دیکھ پاتے جبکہ ان کے بازو میں 90 ڈگری سے زائد کا خم بھی ہے۔

کوتھیگوڈا اب تک ایونٹ میں اپنے عجیب ایکشن سے بلے بازوں کوکافی پریشان کر ہے ہیں.

loading...