جولٹا نیوز    

خبر سب سے پہلے  

JoltaNews Logo

رواں ہفتے کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں کی پیشنگوئی

رواں ہفتے کے دوران  ملک  کے مختلف حصوں  میں بارشوں  کی پیشنگوئی

محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں کی پیشنگوئی کی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق اج سے جمعے کے دن تک کراچی حیدر آباد اور میر پور خاص ڈویژز سمیت زیریں سندھ کے علاقوں میں طوفانی بارشیں ہو گی جس سے نشیبی علاقے زیر آب آنے اور ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے۔

سکھر، لاڑکانہ، نصیر آباد شہید بینظیر آباد، کوئٹہ، قلات، سبی، ژوب میں چند مقامات پر ہلکی بارش کا امکان ہے ۔

جمعرات سےہفتے کے دوران راولپنڈی، اسلام آباد، گلگت بلتسان ، گوجرانوالہ، فیصل آباد، سرگودھا، لاہور ڈویژن مین جبکہ بدھ سے جمعرات کے دوران ساہیوال ، ملتان، بہاولپور، ڈی جی خان ڈویژن میں بھی کچھ مقامات پر بارش ہو سکتی ہے

loading...