جولٹا نیوز    

خبر سب سے پہلے  

JoltaNews Logo

دنیا کا آخری سفید گینڈا

دنیا کا آخری سفید گینڈا

سوڈان میں دنیا کا آخری سفید گینڈا موجود ہے اور آج کل اسے اپنی نسل بچانے کی فکر ہے جس کی وجہ سے وہ اپنی جوڑی کی تلاش میں ہے۔

سوڈان کے جنگلات میں سفید گینڈا پایا جاتا ہے جس کے متعلق یہ حیرت انگیز انکشاف ہوا ہے کہ وہ پوری دنیا میں اپنی نسل کا صرف ایک گینڈا باقی رہ گیا ہے۔ اپنی نسل کا واحد گینڈا رہ جانے پر وہ شدید پریشانی میں مبتلا ہے اور اسی لیے وہ اپنی جوڑی دار کی تلاش میں مصروف ہے۔ اسے اس بات کا ڈر ہے کہ اگر وہ بھی مر گیا تو ان کی نسل ختم ہوجائے گی۔

loading...