جولٹا نیوز    

خبر سب سے پہلے  

JoltaNews Logo

خیبر پختونخواہ حکومت کا پشاور میں لڑکیوں کے 30اسکول بند کرنے کا فیصلہ

خیبر پختونخواہ حکومت کا پشاور میں  لڑکیوں کے 30اسکول بند کرنے کا فیصلہ

پشاور خیبر پختونخواہ حکومت نے پشاور میں قائم لڑکیوں کے 30 اسکولوں کو بلباء کی کم تعاد اور مالی معاملات کے باعث بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

خیبر پختونخواہ  کے محکمہ تعلیم نے پشاور شہر مینقائم لڑکیوں کے جن 30 اسکولوں کو بند کرنے کا فیصؒہ کیا ہے ان میں لڑکیوں ی تعداد کم تھی جبکہ اسکول کی عمارت بھی کریہ پر حاصل کی گئی تھی ۔

ان اسکولوں کو بند کرکے ان میں زیر تعلیم طالبات اور استاتذہ  کو پشاور میں قائم دوسرے  اسکولوں میں منتقل کر دیا جائے گا

اسکولوں کی بندش  کافیصلہ محکمہ تعلیم کی ریشلائزیشن کے تحت کیا گیا ہے

loading...