جولٹا نیوز    

خبر سب سے پہلے  

JoltaNews Logo

بجلی فی یونٹ 3روپے 90پیسے مہنگی کردی گئی

بجلی فی یونٹ 3روپے 90پیسے مہنگی کردی گئی

اسلام آباد : بجلی فی یونٹ 3روپے 90پیسے مہنگی کردی گئی۔

حکومت نے عوام پر بجلی مہنگی کرکے بجلی گرادی۔

سو یونٹ استعمال کرنے والے صارف کے لیے فی یونٹ 60 پیسے جبکہ 300یونٹ استعمال کرنے والوں کے لیے ڈیڑھ روپیہ فی یونٹ قیمت میں اضافہ کیا گیا ہے۔

200یونٹ استعمال کرنے والے صارفین کے لیے فی یونٹ 3روپے 90پیسے قیمت بڑھا دی گئی ہے۔

loading...