جولٹا نیوز    

خبر سب سے پہلے  

JoltaNews Logo

تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان دبئی روانہ، جہانگیر ترین بھی ہمراہ

تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان دبئی روانہ، جہانگیر ترین بھی ہمراہ

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نمل کالج اور شوکت خانم ہسپتال کی فنڈریزنگ میں شرکت کیلئے جہانگرترین کے ہمراہ آج رات دبئی روانہ ہو رہے ہیں۔

نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان دبئی میں تاجروں سے بھی ملاقات کریں گے۔ اپنے دو روزہ دورے کے دوران عمران خان شوکت خانم کینسراسپتال اورنمل کالج کی فنڈریزنگ تقریبات میں بھی شریک ہونگے۔

تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل جہانگیرترین بھی ان کے ہمراہ ہونگے۔

loading...