جولٹا نیوز    

خبر سب سے پہلے  

JoltaNews Logo

بھارت کو شکت دیکر چیمپیئن بننے پرقومی ٹیم پر انعامات کی بارش

بھارت کو شکت دیکر چیمپیئن بننے پرقومی ٹیم پر انعامات کی بارش

بھارت کو آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کے فائنل میں شکست دے کر چیمپئن ببنے والی قومی ٹیم پر انعامات کی بارش جاری ہے۔

آرمی چیف قمر جاوید باجوہ نے آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کے فائنل میں قومی ٹیم کے بھارت کو شکست دینے پرپوری قوم کو مبارکباد دی ہے اور کہا ہے ٹیم ورک کو کوئی ہرا نہیں سکتا پاکستانی ٹیم میں ہر مشکل سے نمٹنے کی صلاحیت ہے ۔

انہوں نےاعلان کیا ہے کہ پانی شاندار کردکردگی سے بھارت کو آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کے فائنل میں عبرت ناک شکست دینے پر پوری قومی ٹیم کو عمرہ کرائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں : بھارت کو شکست دینے بعد ہر قومی کھلاڑی نے کیا کہا؟ویڈیو دیکھیں

بحری ٹاؤن کی جانب سے قومی ٹیم کے ہر کھلاڑی کو دس، دس لاکھ روپے کا انعام دینے کا اعلان کیا گیا ہے جبکہ فائنل کے ہیرو فخر زمان کو بحریہ ٹاؤن میں ایک پلاٹ دینے کا بھی اعلان کیا گیا ہے

 

loading...