جولٹا نیوز    

خبر سب سے پہلے  

JoltaNews Logo

بھارت: بم دھماکے میں 2 بھارتی فوجی ہلاک، 6 زخمی

بھارت: بم دھماکے میں 2 بھارتی فوجی ہلاک، 6 زخمی

نئی دہلی:بھارتی ریاست مانی پور میں ریمونٹ کنٹرول بم دھماکے میں 2 بھارتی فوجی ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست مانی پور میں علحدگی پسندوں نے بھارتی فوج کو ریمونٹ کنٹرول بم کے ذریعے نشانہ بنایا بم کو سڑک کنارے نصب کیا گیا تھا جونہی گشت پر معمور بھارتی فوج کی گاڑی قریب پہنچ تھی تو دھماکہ کردیا گیا، دھماکے کے نتیجے میں 2 بھارتی فوجی ہلاک اور 6 زخمی ہو گئے ۔

دھماکہ جس علاقے میں ہوا وہ میانمار سے ملحقہ سرحدی علاقہ ہے۔دھماکے کے فوری بعد سیکورٹی فورسز جائے دھماکہ پر پہنچ گئیں اور علاقے میں سرچ آپریشن کا آغاز کرد یا گیا۔

loading...