جولٹا نیوز    

خبر سب سے پہلے  

JoltaNews Logo

آصف زرداری کے پیر کی نوازشریف کے وکیل سے ملاقات، احتساب عدالت پر دم درود

آصف زرداری کے پیر کی نوازشریف کے وکیل سے ملاقات، احتساب عدالت پر دم درود

اسلام آباد: مشکل وقت میں آصف زرداری نہ سہی لیکن ان کے پیر سابق وزیراعظم نوازشریف کی مدد کو پہنچ گئے، وکیل سے ملاقات کی، پیشی کے دوران احتساب عدالت پر دم درود کرتے رہے۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف کے وکیل نے سابق صدر آصف زرداری کے وکیل سے ملاقات کی اور وکیل کو بتایا ہے کہ انہوں نے نواز شریف کیلئے اٹک قلعہ کا بھی دورہ کیا ہے جبکہ احتساب عدالت پیشی کے دوران کمرہ عدالت کے باہر کھڑے ہو کر نواز شریف کیلئے دعائیں کرتے رہے۔

واضح رہےآصف زرداری کی صدارت کے دوران پیر اعجاز شاہ ایوان صدر میں مقیم رہے مشکل وقت میں آصف زرداری کی مدد کرتے رہے۔

یہ بھی پڑھیں: نواز شریف کی عدالت میں پیشی کے بعدن لیگ کا اجلاس،نواز شریف نے کیا بڑے فیصلے کیے؟ اندر کی کہانی سامنے آگئی

loading...