جولٹا نیوز    

خبر سب سے پہلے  

JoltaNews Logo

اوگرا کی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز

اوگرا کی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز

اسلام آباد :اوگرا نے وزارت پیٹرولیم سے آئندہ ماہ کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز کی ہے۔

اوگرا نے وزارت پیٹرولیم کو اکتوبر کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سمری ارسال کردی ہے جس میں پیٹرول 2 روپے 36 پیسے فی لیٹر مہنگا کرنے کی سفارش کی گئی ہے جبکہ لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 14روپے 10 پیسہ فی لیٹراضافے کی سفارش کی گئی ہے۔

ہائی اسپیڈ ڈیزل کیقیمت مین  2 روہے 30 پیسے فی لیٹر اضافے کی تجویز دی گئی ہے ۔

وزیر اعظم کی منظوری کے بعد وزارت خزانہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کرے گا جن کا اطلاق یک اکتوبر سے ہوگا

loading...