جولٹا نیوز    

خبر سب سے پہلے  

JoltaNews Logo

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان بنگلہ دیش کو شکست دیکر فائنل میں پہنچ گیا

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان بنگلہ دیش کو شکست دیکر فائنل میں پہنچ گیا

پاکستان بنگلہ دیش کو سیمی فائنل میں شکست دے کر انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ گیا
انڈر 19 ایشیا کپ مائشیا مین کھیلا جارہا ہے جس میں پاکستان اور بنگلہ دیش کی ٹیموں کے درمیان انڈر 19 ایشیا کپ کے سیمی فائنل کا میچ ہوا ، بنگلہ دیش نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 6 وکٹوں پر 274 رنز بنائے۔
جواب میں پاکستان نے 39 اوورز میں5 وکٹوں کے نقصان پر 199 رنز بنائے تھے کہ بارش کی وجہ سے مزید کھیل نہ ہوسکا اور پاکستان نے ڈک ورتھ لوئیس میٹھڈ کے ذریعے 2 رنز سے میچ جیت کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ 
دوسرا سیمی فائنل کل نیپال اور افغانستان کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا جس کی فاتح ٹیم کا فائنل میں پاکستان کےساتھ 19 نومبر کو جوڑ پڑے گا۔ 

loading...