جولٹا نیوز    

خبر سب سے پہلے  

JoltaNews Logo

انسٹاگرام نے اپنے صارفین کے لیے آرکائیو کا فیچر متعارف کرا دیا

انسٹاگرام نے اپنے صارفین کے لیے  آرکائیو کا فیچر متعارف کرا دیا

انسٹاگرام نے اپنے صارفین کے لیے آرکائیو کا فیچر متعارف کرا دیا جس کے ذریعے صارفین اپنی تصاویر کو چھپا سکیں گے اور دوبارہ اپنے پروفائل میں شو بھی کر سکیں گے۔

انسٹاگرام کی جانب آرکائیو کو اس فیچر کو صارفین کے لیے ایک فائدہ مند فیچر تصور کیا جا رہا ہے اس فیچر سے صارفین کو اپنی ناپسندیدہ یا اسی تصاویر جن پر کوئی لائیک یا کمنٹس نہ ہوئے ہوں ان کو اگر چاہیں تو چھپا سکیں گے۔

صارفین کو تصویر ڈیلیٹ اور ایڈٹ کے ساتھ آرکائیو کا آپشن بھی ملے گا جس کے ذریعے وہ اپنی تصویر کو آرکائیو کر کے ایک پرائیویٹ گیلری میں لے جا سکیں گے جہاں صرف صارف ہی دیک سکے گا اور صارف جب چاہے گا تصویر کودوبارہ شو بھی کر سکیں گا۔

loading...