جولٹا نیوز    

خبر سب سے پہلے  

JoltaNews Logo

انتخابات میں تاخیرنہیں ہونی چاہیے، عمران خان

انتخابات میں تاخیرنہیں ہونی چاہیے، عمران خان

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے ایک بار پھر قبل از وقت انتخابات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ انتخابات میں تاخیرنہیں ہونی چاہیے۔

خان پور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران نے کہا کہ سیاحت سے جوپیسا آئے گا وہ علاقے پرخرچ کیا جائے گا۔

انھوں نے کہا کہ  اگرحکومت چلی جاتی ہےتوآئین کہتا ہے 90 دن میں الیکشن کرائے جائیں۔ کونسا آئین کہتا ہے کہ حلقہ بندیوں کے بعد ہی الیکشن ہونے چاہیے۔

عمران خان کا مزید کہنا تھا کہ نواز شریف کی سیاست ختم ہو چکی ہے اب ذیادہ تر لوگ ان کے ساتھ نہیں رہے۔

دوسری جانب مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس ہوا جس میں چاروں صوبوں کے وزار اعلی بھی شریک تھے، اجلاس میں ملک میں آئندہ عام انتخابات سمیت دگر معاملات پر غور کیا گیا ۔

یہ خبر بھی پڑھیں: عائشہ گلالئی کی ایک بار پھر عمران خان پر الزامات کی بارش۔۔سنگین الزام عائد کر دیا

loading...