جولٹا نیوز    

خبر سب سے پہلے  

JoltaNews Logo

افغانستان: پاکستانی سفارتی اہلکار قتل

افغانستان: پاکستانی سفارتی اہلکار قتل

جلالا اباد: اففغانستان میں پاکستانی سفارتکار اہلکار رانا نیئر اقبال کو قتل کر دیا گیا

رانا نیئر اقبال کو افغانستان کے صوبے جلال آباد میں کل شام نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا ۔رانا نیئر پاکستانی سفارتخانے میں ویزہ کے شعبہ میں کام کرتے تھے۔

رانا اقبال نیئر کی میت کو پاکستان پہنچ دیا گیا ہے ، ان کی نمازے جنازہ کل اسلام آباد میں ادا کی جائے گی۔

پاکستان نے افغان حکومت سے سفارتی اہکار کے قتل پر شدید احتجاج کیا ہے اور پاکستانی سفارتی اہکاروں کی سیکیورٹی کو مزید سخت کرنے کا مطالبہ کیا ہے

loading...