جولٹا نیوز    

خبر سب سے پہلے  

JoltaNews Logo

اسمارٹ فون سے ڈیجیٹل کیمرے جیسی تصاویر بنانے کے طریقے

اسمارٹ فون سے ڈیجیٹل کیمرے جیسی تصاویر بنانے  کے طریقے

کیا آپ اسمارت فون سے ڈییجیٹل کیمرے جسی تصاویر لینے کے طریقے جاننا چاہیۓ گے؟ اگر اگر ہان تو آئیۓ ہم آپ کو بتاتے ہیں اسمارٹ فون سے ڈیجیٹل کمرے جیسی تصاویر کن طریقوں سے لی جا سکتی ہیں

اسمارٹ فون سے ڈیجیٹل کمیرے جیسی تصاویر لینا کوئی مشکل عمل نہین بس چند طریقوں پر عمل کرنے کی ضرورت ہے ۔

تصویر لیتے وقت ہاتھہلے نہیں۔

تصویر لیتے وقت سب سے ضرور بات یہ ہے کہ آپ کے ہاتھ میں کیمرہ ہلے نہیں کیونکہ کیمرہ ہلنے سے تصویر خراب ہو جاتی ہے

سورج آپ کے پیچھے ہو۔

جب آپ تویر لے رہے ہوں تو سورج تصویر لینے والے شخص کے پیچھے ہو کیونکہ اس سے تصویر مین روشنی کا تناسب ٹھیک رہے گا۔

فوکل پوائنٹ کا انتخاب

تصویر لیتے وقت کسی بھی جسم کو مرکز بنا لیں تاکہ اس سے تصویر مین اہمیت پیدا ہو سکے کیونکہ جب کسی چیز کو مرکز بنا کر اس کی تصویر لیں گے تو دیکھنے والے کی تصویر میں دلچسپی زیادہ پیدا گی ۔

لائٹ کا خیال رکھیں۔

اگر آپ شام کے وقت یا صبح سورج طلوع ہوتے وقت تصاویر بنا رہیں ہوں تو ذہن میں یہ بات ضرور رکھیں گے ان اوقات میں سائے دلچپ بنتے ہیں، بارش اور بادلوں کے موسم میں بھی لی گئی تصاویر خوبصورت آتی ہیں۔

گہرائی کا احساس پیدا کرنا

اچھی تصاویر کئی بار تاثر قائم کرنے میں ناکام رہتی ہیں جس کی وجہ ان میں تصویر والی جگہ کی گہرائی کی عدم موجودگی ہوتی ہے، پیش منظر میں موجد کسی چیز جیسے درخت یا چٹان وغیرہ کو فوکس بنائیں، تصویر کی گہرائی لوگوں کی توجہ کھینچتی ہے اور دیکھنے میں بھی دلچسپ معلوم ہوتی ہے۔

اینگل کے ساتھ تجربہ کرنا

تصویر بنانتے وقت ایک سے زائد اینگل کو لینے کی کوشش میں تصویر اپنا حسن کھو دیتی ہے کوشش کی جائے کہ تصویر کو بناتے وقت زیادہ جگہ کا احاطہ کرنے کے بجائے ایک مخصوص حصے کو کیمرے کی انکھ میں محفوظ کرکے اس کی خوبصورتی کو اجاگر کیا جائے۔

loading...