جولٹا نیوز    

خبر سب سے پہلے  

JoltaNews Logo

آج دنیا بھر میں فاڈر ڈے منایا جا رہا ہے

آج دنیا بھر میں فاڈر ڈے منایا جا رہا ہے

لاہور : آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں فاڈر ڈے منایا جا رہا ہے۔

دنیا میں فاڈر ڈے منانے کا آغاز50 سال قبل 1967 سے ہوا تھا اس دن کے منانے کا مقصد باپ کی بچوں کے لیے بے لوث محبت کو خراج تحسین پیش کرنا ہے۔

فاڈر ڈے کے موقع پر بچے اپنے والد کو تحائف دے کر ان کے لیے اپنی محبت کا اظہار کرتے ہیں اور ان کے اعزاز میں مختلف تقریبات کا انعقاد بھی کیا جاتا ہے۔

باپ ہی وہ ہستی ہے جو اپنے بچوں کو راحت دینے کے لیے دن بھر تپتی دھوپ میں کام کرتا ہے ۔

مجھ کو چھاؤں میں رکھا اور خود جلتا رہا دھوپ میں

میں نے دیکھا اِک فرشتہ باپ کے روپ میں

loading...