جولٹا نیوز    

خبر سب سے پہلے  

JoltaNews Logo

آئندہ 24 گھنٹوں میں ملک کے زیادہ تر حصوں میں موسم خشک اور گرم ہو گا

 آئندہ 24 گھنٹوں میں ملک کے زیادہ تر حصوں میں موسم خشک اور گرم ہو گا

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں میں ملک کے زیادہ تر حصوں میں موسم خشک اور گرم ہو گا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے زیادہ تر علاقوں میں موسم خشک رہے گا اور گرم بھی ہوگا۔

اج درجہ حرارت اسلام آباد میں 35 ، لاہور 38 ،کراچی 34 ، پشاور 35میں جبکہ کوئٹہ میں 33 تک رہے گا

مالاکنڈ ڈویژن ، گلگت بلتستان اور چترال میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا اور بعض مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا بھی امکان ہے۔

loading...