جولٹا نیوز    

خبر سب سے پہلے  

JoltaNews Logo
کاروبار
اسٹاک ایکسچینچ میں شدید مندی، 100 انڈیکس میں 1ہزار58 پوائنٹس کی کمی

100 انڈیکس 40 ہزار کی سطح سے بھی نیچے آ گیا

04-10-2017 15:43:20
اوگرا کی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز

پیٹرول 2 روپے 36 پیسے، لائٹ ڈیزل 14روپے 10 پیسہ فی لیٹر مہنگا کرنے کی تجویز

29-09-2017 11:18:32
نیپرا نے بجلی 1 روپے 82 پیسے فی یونٹ سستی کر دی

300 یونٹ سے کم استعمال کنے والےاور کے الیٹرک   صارف اس ریلیف سے فائدہ حاصل نہیں کر سکیں گے

26-09-2017 12:17:06
سونا فی تولہ 500 روپے سستا ہو گیا

عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں 21 ڈالر کی کمی ہوئی ہے

22-09-2017 12:03:12
بجلی فی یونٹ 3روپے 90پیسے مہنگی کردی گئی

حکومت نے عوام پر بجلی مہنگی کرکے بجلی گرادی

20-09-2017 16:50:17
سونا فی تولہ 250 روپے مہنگا

قیمت میں 250 روپے اضافہ ہوا جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 52 ہزار 530 روپے ہو گئی ہے

14-09-2017 11:32:58
پاکستان سٹاک ایکسچینج ،100 انڈیکس میں  936 پوئنٹس کا اضافہ

آج کےایس ای 100 انڈیکس میں ا ب تک 5 کروڑ 58 لاکھ 46 ہزار 980 شیئرز کی خریدو فروخت ہوئی

13-09-2017 15:25:44
قذافی اسٹیڈیم سے ملحقہ علاقوں میں 9سے 16 ستمبر تک گیس کی سپلائی بند کرنیکا فیصلہ

پاکستان اور ورلڈ الیون کے درمیان میچز کے دوران  قذافی اسٹیڈیم   کی کنٹین کو گیس فراہم کی جائے گی

07-09-2017 16:45:47
یو فون نے سپر انٹرنیٹ پیکج پورے ملک میں متعارف کرا دیا

اس سروس کے کوئی اضافی چارجز نہیں ہیں

01-09-2017 02:56:56
ڈالر کی قیمت میں 80 پیسے کی کمی،106 روپے 20 پیسہ کا ہوگیا

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 11 پیسے کی کمی ہوئی

31-08-2017 14:55:26